امریکہ کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل 0 30.01.2025 12:18 Ur.mehrnews.com امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔