عراق کی انسداد دہشت گردی کی قومی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایرانی مندوب
جنیوا میں ایران کے مندوب نے عراق کی انسداد دہشت گردی کی پالیسی کو سراہتے ہوئے خطے میں داعش کے خطرے کے پیش نظر اسے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔