مذاکرات کے آئندہ مراحل سخت اور پیچیدہ ہوں گے، حماس 0 29.01.2025 16:18 Ur.mehrnews.com حماس کے ترجمان حازم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے آئندہ مراحل انتہائی مشکل اور پیچیدہ ہوں گے۔