امریکی بحریہ نے چینی ایپ ’ڈیپ سیک‘ کے استعمال پر پابندی لگا دی 0 29.01.2025 16:33 Ur.mehrnews.com امریکی بحریہ نے اپنے اہلکاروں پر نئی چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ "ڈیپ سیک" کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔