غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے 40 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے
اقوام متحدہ کے فلسطین میں قائم ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں جانبحق ہونے والوں کی اصل تعداد سرکاری طور پر بتائے گئے اعداد و شمار سے 40 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے۔