امریکہ کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔