"فریڈم ٹنل" کے ہیرو کو رہا کر دیا گیا؛ محمد العارضہ کون ہے؟
صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں حماس نے ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے "فریڈم ٹنل" آپریشن میں حصہ لینے والے قیدیوں کو بھی رہا کروایا جوکہ صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی کا ثبوت ہے۔