غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 1 شہید، 2 زخمی 0 27.01.2025 09:08 Ur.mehrnews.com غرب اردن میں صیہونی فوجی چیک پوسٹ سے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہید اور دو زخمی ہوگئے۔