ایرانی زمینی فوج مغربی علاقوں میں دفاعی مشقیں کرے گی 0 27.01.2025 08:28 Ur.mehrnews.com ایران کی زمینی فوج کے ڈپٹی آپریشنز چیف کے مطابق ملک کے مغربی علاقے میں زمینی فوج دفاعی مشقیں کرے گی۔