صیہونی رژیم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے، حماس کا انتباہ 0 26.01.2025 20:17 Ur.mehrnews.com حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی دشمن نے مہاجرین کی شمالی غزہ واپسی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔