خطے کی اقوام امریکی صہیونی منصوبے کے خلاف قیام کریں، عبدالمالک الحوثی 0 26.01.2025 20:18 Ur.mehrnews.com یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے صیہونی امریکی منصوبے کو خطے کی اقوام کے لیے خطرناک اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے قیام کی درخواست کی۔