ایران کا طب کی دنیا میں ایک اور منفرد کارنامہ، خون کے بہاو کو فوری روکنے والی نینو مصنوعات تیار
ایران کی ایک میڈیکل ریسرچ کمپنی نے خون کے بہاو کو فوری طور پر روکنے والی مصنوعات تیار کرکے طب کی دنیا میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔