شہادت امام موسی کاظمؑ، کاظمین میں روضے کے پرچم کی تبدیلی 0 26.01.2025 08:01 Ur.mehrnews.com حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی شہادت کے موقع پر کاظمین میں روضے کا پرچم تبدیل کرکے سیاہ پرچم نصب کیا گیا ہے۔