کابل، ایرانی وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات 0 26.01.2025 10:05 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کابل میں طالبان حکام کے ساتھ ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔