حضرت امام کاظمؑ نے اسلامی تعلیمات کی ترویج کے لئے وکالت کا سلسلہ شروع کیا
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو فروغ دینے اور اپنے پیروکاروں سے رابطہ برقرار کرنے کے لئے مختلف علاقوں میں اپنے وکیل اور نمائندے بھیجے۔