غزہ جنگ بندی؛ 200 فلسطینی قیدی رہا ہوگئے، عوام کا شاندار استقبال
فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں تاہم معاہدے کے مطابق رہائی پانے والوں میں سے 70 افراد کو مصر لے جایا جا رہا ہے۔