صیہونی جیلوں سے اسیروں کی واپسی پر غزہ کے عوام کا شاندار جشن+ ویڈیو 0 25.01.2025 19:03 Ur.mehrnews.com فلسطینی میڈیا نے اس وقت غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔