جولانی رژیم کا داعشی چہرہ بے نقاب، عوام کا قتل عام کرنے لگی
شام کے صوبہ حمص کے مضافاتی علاقوں میں جولانی رژیم کے ہاتھوں شیعوں کا قتل عام جاری ہے۔ جولانی فورسز حمص کے مغرب میں واقع شیعہ دیہاتوں پر ٹینکوں سمیت ہر قسم کے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہی ہیں تاکہ وہ ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوجائیں۔