امام بارگاہوں کو سرکاری پراپرٹی قرار دینے پر ہندوستان معروف شیعہ عالم دین کا شدید ردعمل
وقف ترمیمی بل 2024 کی حمایت کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ جو بھی امام حسین علیہ السلام کی ملکیت کو ٹیڑھی نظر سے دیکھے گا وہ نیست و نابود ہو جائے گا۔