طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، سربراہ بسیج 0 24.01.2025 15:28 Ur.mehrnews.com ایران کی عوامی رضاکار فورس 'بسیج ' کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، جو حاصل کر لیا گیا۔