مائیکروسافٹ نے غزہ جنگ میں صہیونی فوج کی حمایت کی، برطانوی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف 0 24.01.2025 19:09 Ur.mehrnews.com برطانوی روزنامہ گارڈین کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مائیکروسافٹ نے صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کی بھرپور حمایت کی ہے۔