ایران کے ساتھ ایک نیا جوہری معاہدہ کیا جاسکتا ہے، صدر ٹرمپ 0 24.01.2025 19:12 Ur.mehrnews.com امریکی صدر نے ایران کے جوہری مسئلے اور مذاکرات پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جدید معاہدے کا امکان موجود ہے۔