شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے میں اضافہ ہو رہا ہے، عراقی وزیر خارجہ کا انتباہ
عراقی وزیر خارجہ نے ڈیووس اجلاس کے موقع پر شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد داعش کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے خطرے سے خبردار کیا۔