فلاڈیلفیا اور نیتساریم سے صیہونی فوج کا انخلا؛ غزہ میں اسرائیل کی رسواکن شکست
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی فلاڈیلفیا اور نیٹساریم کوریڈور سے دستبرداری کو سب سے بڑی ناکامیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔