ایران کو مہاجرین کی میزبانی کے ایک مثالی ملک کے طور پر متعارف کرایا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کو پناہ گزینوں کی میزبانی میں دنیا میں ایک رول ماڈل کے طور پر متعارف کرایا جانا چاہیے۔