سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں مشقیں کرے گی 0 24.01.2025 12:36 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ بحری فوج خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں کرے گی۔