عراقی فوج کی داعش کے خلاف کاروائی، چار دہشت گرد ہلاک 0 22.01.2025 17:16 Ur.mehrnews.com عراقی ذرائع نے ملک کے مغرب علاقے صحرائے الانبار میں کاروائی کے دوران داعش کے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔