غزہ کے پاور بینک ڈیوائسز میں اسرائیل کے جاسوسی آلات کا انکشاف 0 22.01.2025 17:28 Ur.mehrnews.com فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے غزہ کی پٹی میں پاور بینک ڈیوائسز میں اسرائیل کی طرف سے نصب جاسوسی کے آلات کی دریافت کی اطلاع دی ہے۔