عشق اہل بیت سرحدوں سے بالاتر، اہل سنت قوال گروپ کا دورہ ایران 0 22.01.2025 18:28 Ur.mehrnews.com پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اہل سنت قوال گروپ "صابری برادران" نے ایران کے دورے کے دوران ٹی وی پر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔