مغربی کنارے میں قدس بریگیڈ کی صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں 0 22.01.2025 18:29 Ur.mehrnews.com میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمتی فورسز اور اسرائیلی قابض افواج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی۔