جنگ میں ناکامی کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں، اسرائیلی فوجی سربراہ 0 22.01.2025 10:42 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف نے غزہ کی جنگ کے دوران اپنی ناکامی کو مکمل طور پر قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس شکست کے ذمہ دار ہیں۔