صہیونی حکومت کو ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے، قالیباف 0 22.01.2025 11:01 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو مقاومت کے سامنے ہر محاذ پر بری طرح شکست ہوئی ہے۔