جنوبی شام میں اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ، جولانی رژیم خاموش تماشائی! 0 21.01.2025 17:17 Ur.mehrnews.com خبر رساں ذرائع نے جنوبی شام میں صیہونی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافے کی خبر دی ہے۔