وعدہ صادق آپریشن پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، القدس بریگیڈ 0 21.01.2025 18:19 Ur.mehrnews.com فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے وعدہ صادق آپریشن پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔