اسرائیل مقررہ مدت کے اندر لبنان کی سرزمین سے نکل جائے، صدر جوزف عون 0 21.01.2025 18:41 Ur.mehrnews.com لبنان کے صدر نے اس ملک کی سرزمین سے صیہونی فوجیوں کے مقررہ مدت کے اندر مکمل انخلاء کی ضرورت پر زور دیا۔