غزہ میں جنگ بندی، نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتارا گیا 0 21.01.2025 11:02 Ur.mehrnews.com غزہ میں جنگ بندی کے تحت شہر کے جنوب میں واقع نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتار دیا گیا ہے۔