دشمن کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، جنرل حیدری 0 20.01.2025 19:11 Ur.mehrnews.com ایران کی برّی افواج کے کمانڈر نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی سطح کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔