ایران، روس اور چین؛ امریکی پابندیوں کی ناکامی کا ٹرائی اینگل 0 20.01.2025 21:56 Ur.mehrnews.com ایران، روس اور چین جیسے بڑے ممالک یورپی اور امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے کے لئے باہمی اقتصادی تعلقات کا موئثر نظام تشکیل دے سکتے ہیں۔