غزہ میں جنگ بندی مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح ہے؛ ہمارے ہاتھ ٹریگر پر ہیں، سربراہ انصار اللہ
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام اور مقاومت کی تاریخی اور عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہونے کی صورت میں یمن دوبارہ حملے شروع کرے گا۔