ایران اور پاکستان کے درمیان اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، جنرل باقری
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔