غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد؛ تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈکراس کی تحویل میں دیا گیا + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کے دوران القسام فورسز کی بڑی موجودگی کی اطلاع دی۔