فلسطین، غرب اردن میں بم دھماکہ، 4 صہیونی فوجی زخمی 0 20.01.2025 07:52 Ur.mehrnews.com غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی ایک گاڑی کے راستے میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی زخمی ہوگئے۔