فلسطین کی حمایت پر ایران کی قدردانی کرتے ہیں، حماس 0 20.01.2025 07:47 Ur.mehrnews.com حماس کے اعلی رہنما نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت پر ایران اور مقاومتی محاذ کی قدردانی کی ہے۔