جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کے صبر و استقامت کا نتیجہ ہے، حماس 0 19.01.2025 16:56 Ur.mehrnews.com حماس نے ایک بیان میں کہا کہ آج پوری دنیا کو غزہ کے عوام کی شاندار مزاحمت اور 471 دنوں کے دوران ان کے صبر اور قربانیوں کو سراہنا چاہیے۔