ایران کی مسلح افواج کے سربراہ عسکری وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل آصف منیر کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔