اسرائیل، مزاحمت کو شکست دینے میں ناکام/ صحافیوں کے قتل کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں گے
غزہ حکومت کے شعبہ معلومات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کی فتح ہے کیونکہ یہ اسرائیل کے غزہ پر تسلط اور مزاحمت کو ختم کرنے میں ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔