جنگ بندی کے بعد غزہ کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہوگا؟
امریکہ اور اسرائیل جنگ بندی کے بعد غزہ کی باگ ڈور فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھ میں دینا چاہتے ہیں تاہم غزہ کے عوام کے درمیان حماس کی مقبولیت جنگ کے بعد مزید بڑھ گئی ہے۔