بائیڈن اور ٹرمپ نے اسرائیل کو دوبارہ جنگ کا حق دیا ہے، نتن یاہو 0 19.01.2025 09:53 Ur.mehrnews.com صہیونی وزیر اعظم ننت یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا آغاز کرے گا۔