فلسطین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی فلسطینی تنظیم کے سربراہ سے گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے تحریک جہاد کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران فلسطین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہے۔