ایران اور روس بیرونی دباؤ میں نہیں آئیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ دونوں ممالک کسی بھی بیرونی دباؤ کو برداشت نہیں کریں گے۔